چور گڑھا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا گڑھا جو نظر نہ آئے، وہ گڑھا جو گھاس وغیرہ سے ڈھانپ دیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایسا گڑھا جو نظر نہ آئے، وہ گڑھا جو گھاس وغیرہ سے ڈھانپ دیا جاتا ہے۔ a pit-fall